AppMarket24.com

Quality apps built with AppCreator24.

Madaris App

4.9 (47)
1.566 downloads
مدارس ایپ: تعلیمی مرکز برائے طلاب دینی

Screenshots

Preview of the app

Madaris App
Madaris App
Madaris App
Madaris App
Madaris App
Madaris App

About this app

📢 مدراس ایپلیکیشن کا نیا ورژن لانچ ہو چکا ہے!
🌟 نئے ڈیزائن، جدید فیچرز، اور بہتر تجربے کے ساتھ۔

---

✨ نئے ورژن کی جھلکیاں:

· 📘 پاکستانی مدارس میں تدریسی کتب کے تراجم و شروحات
· 📄 دائرہ امتحانات لاہور کے سابقہ حل شدہ کتبی پیپرز
· 🌐 وفاق المدارس الشیعہ لاہور کی ویب سائٹس تک فوری رسائی
· 📚 وفاق المدارس الشیعہ کی نصابی کتب
· 📖 مکمل قرآن مجید کا تجزیہ و ترکیب
· 👤 مدراس اکاؤنٹ سسٹم
· 📰 اردو حالاتِ حاضرہ پر مشتمل سائٹس
· 📌 اردو احادیث پوسٹرز کا خزانہ
· ✍️ طلبہ کے لیے نیا فیچر: خود پوسٹنگ کی سہولت
· 💬 گفتگو (Chat) کا نیا آپشن

Related apps

More apps in the same category

Report app

Tell us the reason and we will review the app.